کانپور:۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کے خلاف چمن گنج واقع محمدی علی پارک میں ۱۴ویں دن ’شاہین باغ‘کی طرزپرخواتین نے مظاہرہ کرکے اس سیاہ قانون کی مخالفت کی۔اسی طرح اجیت گنج ،بابوپورواکے تکونیاپارک میں خواتین نے دھرنا دیا۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved