بلند شہر:28 جنوری(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے خانپور علاقے میں ایک آٹھ سالہ لڑکے کا اغوا کر کے اس کے ساتھ لواطت کے بعد گلا دبا کر قتل کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
متأثرلڑکا 24 جنوری سے غائب تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved