ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
مہاراشٹر کے لوگ جو چاہیں گے وہی ہوگا: ادھو ٹھاکرے شیوسینا (یو بی ٹی) – ایم این ایس اتحاد کے امکان پر
ممبئی عید الاضحی پر کھلے میں قربانی سے گریز کریں:ابوعاصم اعظمی کی اپیل
لاکھوں دلوں کو جیتنے والی پرکشش نین نقش والی اداکارہ شیاما
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
معصوم کی عصمت دری کا قصوروار تصادم میں ہلاک
جاپان کے آئی اسپیس نے چاند پر لینڈنگ کی ناکامی کی تصدیق کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
نیٹ-پی جی کا امتحان 3 اگست کو کرانے پر سپریم کورٹ کی اجازت
جو کام انگریز نہ کر سکے، وہ آپ نے مکمل کر دیا، عمر عبداللہ نے پی ایم مودی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Home
Highlighted News
مہاراشٹرا کے پربھنی میں بنا اور شاہین باغ ، کثیر تعداد میں مظاہرین نے کی شرکت
مہاراشٹرا کے پربھنی میں بنا اور شاہین باغ ، کثیر تعداد میں مظاہرین نے کی شرکت
Posted By:
Admin
on:
January 29, 2020
Print
Email
پربھنی [مہاراشٹرا]: شاہین باغ کے طرز پر پربھنی میں سبھی طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سی اے اے مخالف مظاہرے میں شرکت کی۔
احتجاج کے دوران لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) 2019 اور شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی۔
مظاہرین نے متنازعہ قانون کے خلاف تختیاں تھامے ہوئے نظر آۓ۔ احتجاجی جلسہ میں “ایکتا کا راج چلےگا ، ہندو مسلم ساتھ چلے گا” جیسے نعرے بھی جم کر لگاۓ گئے۔
آپ کو بتادیں کہ روزانہ عشاء کے بعد مظاہرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
احتجاج کے بارے میں سب سے دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ اس کی قیادت شہر کے عام باشندے کر رہے ہیں،کوئی سیاسی جماعت نہیں کررہی ہے۔
واضح رہے کہ جب سے سی اے بی ایکٹ بن گیا ہے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہورہے ہیں۔
15 دسمبر سے سیکڑوں خواتین شاہین باغ میں سردی میں بھی متنازعہ قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
آس پاس کے علاقوں سے بھی لوگ وقتا فوقتا احتجاجی مقام پر جاتے رہے ہیں۔
شاہین باغ جیسے مظاہرے لکھنؤ ، ممبئی اور ملک کے مختلف دیگر حصوں میں بھی ہورہے ہیں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سروے کے مطابق، سعودی عرب میں ہر گھنٹے میں 7 طلاقیں
Next
عامر رشادی نے کی گھنٹہ گھر پہنچ کر خواتین کی تحریک کی حمایت
About the author
Admin
Related Articles
مہاراشٹر کے لوگ جو چاہیں گے وہی ہوگا: ادھو ٹھاکرے شیوسینا (یو بی ٹی) – ایم این ایس اتحاد کے امکان پر
June 06, 2025
ممبئی عید الاضحی پر کھلے میں قربانی سے گریز کریں:ابوعاصم اعظمی کی اپیل
June 06, 2025
لاکھوں دلوں کو جیتنے والی پرکشش نین نقش والی اداکارہ شیاما
June 06, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved