اٹاوا (نامہ نگار ) ضلع کی ترقی کے سلسلے میں جسونت نگر اسمبلی حلقے کو نئی تحصیل اور دیگر ترقیاتی کاموں کے سنگ بنیاد اور نقاب کشائی کے موقع پر منعقد سماج وادی پارٹی کے سر براہ ملائم سنگھ یادو کے عوامی جلسے کی تیاری کے سلسلے میں ضلع مجلس عاملہ کے گفتگوںکی گئی اور تیاریوں کا خاکہ مرتب کیا گیا جلسے کی صدار ت کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کیضلع صدر راجیو یادو نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے سر براہ کا ضلع میں یہ پہلا جلسہ ہے ۔ اس لئے جلسے کو کامیاب بنانا پارٹی کے امیدوارا ن و کار کنان کا اہم فرض اس موقع پر وزیر مملک تپیندر پرساد ، پنکشت دکشت وغیرہ موجود۔