گوگل کے بغیر دنیا کا گزارا مشکل لگتا ہے اور اس کی میپس ایپ کے بغیر بیشتر تو اپنی منزل تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔
مگر تمام تر آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ٹیکنالوجی سے لیس گوگل میپس کو چند اسمارٹ فونز کے ذریعے ‘احمق’ بنایا جاسکتا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved