ممبئی 7 فروری (یو این آئی)ہندی سنیما کے بگ بی سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن بہت زیادہ سرگرم ہیں ۔
فیس بک اور انسٹاگرام پر موجود گی کے علاوہ ان کا ایک ذاتی بلاگ بھی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ان کے چار لاکھ مداح ہوگئے ہیں۔









