لکھنؤ: قرآن، اہل بیت کا قصیدہ ہے جب حضرت علی نے انگوٹھی دی تو آیت آئی اور جب دختر رسولؐ نے اللہ کی راہ میں روٹیاں دیں تو مکمل سورہ نازل ہوا۔ یہ بات ایران کے مقدس شہر قم سے آئے آیت اللہ منتظر مہدی رضوی نے آصفی امام باڑہ میں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہی۔









