المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کا 94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مصر میں 1981 سے 2011 تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کرنے والے سابق صدر حسنی مبارک 94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved