لکھنؤ: راجدھانی کے الگ الگ تھانہ علاقہ میں چور دو گھروں کو نشانہ بناتے ہوئے لاکھوں کا مال چرا لے گئے۔ قصبہ مال کے بسہری موضع میں چوروں نے پی ڈبلیوڈی ملازم کے گھر میںدھاوا بول کر ۵ لاکھ کے زیورات اور نقد رقم چرا لیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved