اجودھیا:07 مارچ(یواین آئی) مہاراشٹرا کے وزیر اعلی اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے رام مندر کی تعمیر میں ایک کروڑ روپئے کے عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹرا حکومت اجودھیا میں مہاراشٹرا سے آنے والے عقیدت مندوں کے لئے خصوصی عمارت تعمیر کرائےگی۔









