لکھنؤ:11 مارچ(یواین آئی) معروف سماجی کارکن و عام آدمی پارٹی(عآپ)لیڈر نوتن ٹھاکر نے بدھ کو کہا کہ ہورڈنگ معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر نامناسب تبصرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ضرورت ہے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved