لکھنؤ:20 مارچ(یواین آئی)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے ریاستی راجدھانی میں ریسٹورنٹ، ڈھابے، فوڈ اسٹال، کیفے۔
ہوٹل ، دفاتر او ر دیگر اداروں کو 31 مارچ اور مہانگر سرکل کے منتخبہ علاقوں کو 23 مارچ تک مکمل طور سے بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک پرکاش سنگھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں مہانگر سرکل کے منتخبہ علاقے کے تمام دفاتر۔