وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تناظر میں عالمی برادری سے ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ایک پریس بریفنگ کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ ’میں دباؤ ڈالوں گا اور عالمی برادری پر زور دوں گا کہ وہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے’۔









