بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی حال ہی میں اپنی بہن اداکارہ شمیتا شیٹھی کے ہمراہ ایک انٹرویو کا حصہ بنیں جہاں ان دونوں نے اپنی زندگی سے متعلق کئی اہم پہلوؤں پر بات کی۔انٹرویو کے دوران شلپا شیٹھی نے انکشاف کیا کہ بچپن میں وہ اپنی بہن سے جلتی تھیں اور یہی وجہ ہے کہ ان دونوں کے درمیان بہت زیادہ جھگڑے بھی ہوئے۔









