ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے غیرملکی محنت کشوں کو واپس وطن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے نے عالمی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ملک میں پھنسے غیرملکیوں کو واپس وطن بھیجنے کی تیاری شروع کردی، سعودی ایوی ایشن نے فری پروازوں کیلئے پی آئی اے کو بھی ایڈوائزری جاری کردی۔









