ممبئی،17اپریل(یواین آئی)ملک کے شیئر بازاروں میں جمعہ کو شروعات میں زوردار تیزی رہی۔بامبے شیئربازار(بی ایس ای)کا سینسیکس1050اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج(این ایس ای)نفٹی 330سے زیادہ مضبوط کھلے۔
کاروباری ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سینسیکس کل کے 30602.60 نمبر کے مقابلے میں آج 31656.68 نمبر پر 1054.08 نمبر مضبوط کھلا۔
نفٹی بھی 9323.45نمبر پر 330.65 نمبر اونچا کھلا۔