یہ چرچ الجزائر کے بندرگاہی شہر وہران میں سانتا کروز نامی قلعے کے قریب واقع ہے، جہاں سے قدرت کے حسین مناظر آنکھوں کے لیے پرنور قرار دیے جاتے ہیں۔ اس قلعے کی نسبت سے اس چرچ کا نام بھی سانتا کروز ہے۔سانتا کروز چرچ آج اسلام اور مسیحیت کے مابین مکالمت کی ایک اعلیٰ مثال تسلیم کیا جاتا ہے









