وینزویلا کے شہر گوانارے کی جیل میں ہونے والے جھگڑے اور فساد کے نتیجے میں کم از کم 17قیدی مارے گئے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فوجی حکام نے بتایا کہ لوس لانوس کی جیل میں نقص امن کی شکایات موصول ہوئیں جس کے نتیجے میں 17افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔









