ممبئی، ؛ بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنے مقبول گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی سیزن-12 کو پھر سے ہوسٹ کرنے جارہےہیں۔سونی ٹی وی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔
انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شو سے جڑا ایک پروگرام بھی شیئر کیا ہے۔امیتابھ بچن رجسٹریشن سے متعلق جانکاری دے رہے ہیں۔









