امیتابھ نے مودی کو آیوشمان بھارت کی کامیابی پر مبارکبادپیش کی
ممبئی، 21 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ’آیوشمان بھارت یوجنا‘ کی کامیابی پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی ہے۔









