اسلام آباد: ایک جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان میں ایران سے واپس آنے والے زائرین کے ذریعے پھیلا وہیں ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے وبا سے متاثرہ ملک سے واپس آنے والوں کے لیے ناقص انتظامات نے تنازع کو شدید کردیا۔









