یوپی ایک طرف جہاں کوروناوائرس سے لڑنے کیلئے مسلسل اپنی میڈیکل سہولیات درست کررہا ہے۔ ریاست میں گزشتہ دو مہینے میں کورونا وائرس کو لیکر سیمپل ٹیسٹنگ میں کافی تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف ہیلتھ ورکرس کو الگ ہی چیلجز سے جوجھنا پڑ رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved