ریاض۔جمعرات کے روز سعودی عرب کے شہزادی عبداللہ بن فیصل بن عبدالعزیز السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
شہزادی کی موت کے بعد شاہی عدالت نے بیان جاری کیاہے۔ اپنے بیان میں شاہی عدالت نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز تدفین انجام دی گئی۔
یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ عبداللہ بن فیصل بن عبدالعزیز السعود ایک تاجر تھے۔
سال1950کے دہے میں سعودی حکومت کے کئی اہم کابینہ عہدوں پر عبداللہ فائز رہے ہیں۔عبداللہ کا انتقال8مئی200کوہوا تھا اور ان کی تدفین مکہ کے العدل قبرستان میں عمل میں ائی تھی