ایک معمولی سی احتیاط نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے بلکہ اس کے پھیلاؤ کو بھی محدود کرسکتی ہے۔
اس وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے دریافت کرلیا ہے کہ فیس ماسکس سے کیسے وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کیسے مدد مل سکتی ہے۔









