بارہ بنکی : ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹرآدرش سنگھ کی اطلاع کے مطابق کل رات ضلع میں کورونا وائرس کے چار اور مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس میں سے دو لوگ رام نگر بلاک کےہیں اور ایک میگورا سے ہے۔
تینوںلوگ کچھ دن قبل سورت اور دہلی سے آئے تھے۔ ایک ترویدی گنج کے مثبت کیس کا نزدیکی رابطہ ہے۔ سبھی کو ایل-01ہند اسپتال بھیجا گیا ہے۔ ضلع میں اب کل ۴۵؍ایکٹیو کیسز ہیں۔