ڈاکٹربندوپرکاش سنگھ ولد رام منوہر سنگھ پریتم نگر واقع ایم آئی جی کالونی میں کنبہ سمیت رہتے ہیں ،وہ محکمہ صحت میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ملیریا وٹی بی کے عہدے پر کام کرتے ہیں اور موجودہ وقت میں ان کی تعیناتی لکھنؤ میں ہے ،ان کی بیوی کا آپریشن ہواہے اور وہ لکھنؤ میں ہیں ۱۵؍جون کو وہ کنبہ سمیت پریتم نگر واقع گھر میں تالا بند کر کے لکھنؤ چلے گئے ،دوشنبہ کو وہ کنبہ سمیت لوٹے توگھر کے مین دروازے کا تالا ٹوٹاہواملا،یہ دیکھ کر ان کے ہوش اڑ گئے،Copyright Dailyaag - All Rights Reserved