نئی دہلی،26 جولائی؛وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کوویڈ19 کی وبا کے تیزی سے پھیلنے کے درمیان ملک کے عوام کو اتوارکو آگاہ کیا کہ کورونا کا خطرہ پہلے سے کم نہیں ہوا ہے لہذا لوگوں کو بہت صبر و تہمل کے ساتھ مسلسل ماسک پہننا چاہئے اور ذرابھی کوتاہی نہیں برتنی چاہئے









