ملک میں کورونا کے معاملوں میں بڑا اچھال دیکھا جا رہی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے سات سواناسی مریضوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں ابتک کُل پینتیس ہزار سات سو سینتالیس لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved