انناؤ: کورونا کی وبا اس وقت پوری دنیا میں تباہ کن شکل اختیار کرچکی ہے۔ اترپردیش میں کرونا کی حالت تشویشناک ہے۔سریش چندر ورما کو اطلاع ملی کہ انکی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے انھوں نے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved