جونپور: اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے پانچ اگست کو بھومی پوجن پروگرام کے پیش نظر اترپردیش کے جونپور میں امن قائم رکھنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے ہائی الرٹ کا اعلان کردیاہے۔
کلکٹر دنیش کمار سنگھ نے بتایا کہ پانچ اگست کو ضلع میں کوئی بھی پبلک پروگرام کسی کو نہیں کرنے دیا جائے گا۔
مندر میں زیادہ سے زیادہ پانچ لوگوں کو پوجا کرنےکی اجازت ہوگی۔