بھوپال ،5 اگست ( یواین آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی محترمہ اوما بھارتی نے کہا کہ مجھے رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سینئر افسروں نے سنگ بنیاد کے مقام پر موجود ہونے کی ہدایت دی ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved