ممبئی: سشانت سنگھ راجپوت کا معاملہ ابھی حل بھی نہیں ہوا کہ ٹی وی دنیا سے ایک بار پھر ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ مشہور ٹی وی اداکار سمیر شرما نے خودکشی کرلی ہے۔ ان کی لاش گھرکے اندر پنکھے میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔ ان کی لاش ملاڈ واقع اپارٹمنٹ میں پنکھے سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔









