لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے آج اپنی رہائش گاہ پانچ کالی داس مارگ پر کے جی ایم یو سے ایم بی بی ایس کرنے والی ڈاکٹر وندنا کو ۷۱ گولڈ میڈیل حاصل کرنے پر اعزاز سے نوازا ۔اسی کے ساتھ انہیں چار لاکھ روپئے کا چیک بھی پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر وندنا کی خدمات قابل تحسین ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے دوسرے طلباء کی ہمت افزائی ہوگی او رجو بھی اپنے لئے منتخب حلقہ میں اعلیٰ خدمات پیش کرنے کی ک
وشش کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے سہارنپور کی ایتھیلٹ انو کو ان کے اچھے مظاہرہ کیلئے