نئی دہلی : ہندستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھہنی کے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر قومی اور بینالاقوامی کھلاڑیوں نے اپنےردعمل کا اظہار کیا ہے ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کی ریٹائرمنٹ پر کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے لئے جو کیا وہ ہمیشہ سب کے دل میں رہے گا۔









