ڈربن: جنوبی افریقا کی 139 سال پرانی مسجد میں آگ بڑھک اٹھی جس کے باعث قریبی مساجد بھی متاثر ہوئی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں 139 سال قدیم گرے اسٹریٹ مسجد کی عمارت شعلوں کی لپیٹ میں آگئی ہے۔ اسے جنوبی نصف کّرے کی سب سے بڑی مسجد کہا جاتا ہے۔ آتشزدگی سے مسجد سے ملحقہ تین دیگر عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
https://twitter.com/lilithlakshmi/status/1297862273277599744?s=20