چائنا کی ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے سی ای او کیون میئر نےاستعفیٰ دے دیا ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق چائنا کی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او ) کیون میئر نےاستعفیٰ دے دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved