اوریا:اترپردیش کے ضلع اوریا کے ایئروا کٹرا علاقے میں جمعہ کو پیش آئے مڈھ بھیڑ میںپولیس نے 25ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیاہے۔
اس دوران انعامی بدمعاش اور بروناکلاں چوکی انچارج زخمی ہوگئے۔









