رائے بریلی:31اگست(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے لال گنج کوتوالی میں پولیس حراست کت دوران ہوئی ایک شخص کی موت کے معاملے میں تھانہ انچارج ہری شنکر پرجا پتی کو معطل کردیا ہے۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سوپریل ممگئی نے آج یہاں بتایا کہ لال گنج پولیس موٹر سائیکل چورگروہ کو پکڑنے کی مہم پر کام کررہی تھی اور تقریبا 10-11موٹر سائیکل برآمد ہوئی تھی۔
اس معاملے میں گرفتار کچھ ملزمین سے پوچھ گچھ موہت عرف مونو(19)کانام آیا تھا۔