برطانوی شاہی خاندان کی ملکہ الیزبتھ دوم بڑے پوتے پرنس ولیم کی بیوی کیٹ مڈلٹن کو بطور شاہی بہو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھیں ۔غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی ملکہ الزبتھ دوم، پرنس ولیم کی کیٹ مڈلٹن سے شادی کے خلاف تھیں اور کیٹ کے بطور بہو شاہی خاندان سے منسلک ہونے پر خوش نہیں تھیں ۔









