جرمنی کے شہر زولینگن میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 5 بچوں کو قتل کرنے کے بعد ریل کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی لیکن انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق پولیس نے زولینگن کے ایک اپارٹمنٹ سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد کرلیں اور مبینہ طور پر ان کی ماں کو قاتل قرار دیا۔









