ممبئی: سوشنت سنگھ راجپوت کیس میں ڈریگس معاملے میں ریا چکرورتی گرفتاری کر لیا گیا ہے ۔ریا سے مسلسل تیسرے دن این سی بی نے پوچھا۔ اس کے بعد ریا کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتاری کے بعد اب انکا میڈکل چک اپ اور کوویڈ ٹسٹ بھی ہوگا۔ رِیا کا کا بھائی شووک اور سشانت کا اسٹاف منیجرسیموئل مرینڈا کو پہلے وہ این سی بی کی گرفتار کر چکی ہے۔۔ آج ریا ،شووک اور سمیول میرانڈا سے آمنے سامنے بات کرائی گئی۔