ممبئی ، 10ستمبر (یواین آئی) اداکارہ کنگنا رناوت نے پالی ہلزکے دفتر کو منہدم کرنے کے بعد وزیر اعلی ادھاو ٹھاکرے کا نام لئے بغیر انہیں نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ (مسٹر ٹھاکرے )کچھ نہیں ، صرف کنبہ پرستی کا ایک نمونہ ہیں اداکارہ نے آج کئی ٹویٹ کئے۔ کسی کا نام لئے بغیر انہوں نے لکھا ، “آپ کے والد کے اچھے کام سے آپ کو دولت تو مل سکتی ہے لیکن عزت آپ کو خود کمانی پڑتی ہے ،









