اقوام متحدہ،12 ستمبر ( یواین آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے ایک قرار داد کے ذریعے قبول کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے وجود میں آنے کے بعد سے کورونا (کووڈ ۔19) کی وبا سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved