مونگ کی دال گرمی سردی میںمعتدل ہے خشک ہے بادی مزاج والوں کو بادی کرتی ہے اس میں گھی موٹی الا نچی کالی مرچ کالا زیر ہ ضرور ڈالنا ہلکی ہے بدن کو صحت بخشی ہے مقوی دل خون گوشت پوست اورطاقت کا اضافہ کرتی ہے بیماریوں میں ہلکی غذاہونے کی وجہ سے میز طبیعت کو صاف کرنے والی ہے سبزرنگ کی دال بہترہے گھی ڈالنا منع ہے