نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کے بعد اس پورے معاملے میں ڈرگس اینگل کی جانچ کر رہی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی ٹیم نے اداکارہ ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شووک چکرورتی کو گرفتار کرنے کے بعد اس معاملے سے جڑے اور لوگوں کو سمن بھیجنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔









