امریکی میگزین نے 2020ء کے لیے جن 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے ان میں اگر ایک جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہیں تو دوسری جانب ان کی حکومت کے ایک قانون کی مخالفت کرنے والی شاہین باغ دہلی کی دادی 82 سالہ بلقیس بانو بھی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved