جرمنی کی عدالت نے لاؤڈ اسیپکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔جرمنی میں مقیم مسیحی جوڑے نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جس کا پانچ برس بعد 23 ستمبر کو عدالت نے فیصلہ سنایا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved