عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا فربہ ترین شخص صحتیاب ہوگیا۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب وزنی اور فربہ 36 سالہ ہوآن پیڈرو فرانکو ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور پھیپھڑوں کے دائمی مرض میں مبتلا ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved