امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی جنگلات کی آگ 36 ہزار ایکٹر رقبے تک پھیل گئی ہے۔کیلیفورنیا،جنگلات میں لگی آگ 36 ہزار ایکٹر رقبے تک پھیل گئی
کیلیفورنیا کی ناپا،سونوما اور شاستا کاونٹیز میں مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جنگلات کی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا









