برلن: جرمن سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوّے صرف چالاک نہیں ہوتے بلکہ وہ بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس رکھتے ہیں، یعنی ’’باشعور‘‘ ہوتے ہیں۔یہ دریافت بہت اہم ہے کیونکہ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ پرندوں کا دماغ اتنا ترقی یافتہ/ ارتقاء یافتہ نہیں ہوتا کہ انہیں اپنے وجود کا احساس ہوسکے۔









